114۔ نظم و ضبط

اُوْصِیْکُمَا وَ جَمِیْعَ وَلَدِیْ وَ أَهْلِیْ وَ مَنْ بَلَغَهُ کِتَابِیْ بِتَقْوَى اللهِ وَ نَظْمِ اَمْرِکُمْ۔‏(خط ۴۷) میں تمھیں اللہ سے ڈرنے اور اپنے معاملات کو منظم رکھنے کی وصیت کرتا ہوں۔ زندگی کسی ایک عمل کا نام نہیں بلکہ ایک مکمل نظام ہے۔ زندگی میں ذات، خاندان، مالیات، صحت، مذہب، عبادات اور درجنوں دیگر معاملات … 114۔ نظم و ضبط پڑھنا جاری رکھیں